چینی وزیر اعظم آج سے سعودیہ اور امارات کا 4روزہ دورہ کرینگے

چینی وزیر اعظم آج سے سعودیہ اور امارات کا 4روزہ دورہ کرینگے

بیجنگ(اے ایف پی)چینی وزیر اعظم لی کیانگ آج سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا 4روزہ دورہ کریں گے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ و زیر اعظم لی کیانگ اعلیٰ سطح چینی سعودی مشترکہ کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی صدارت کے لیے سعودی عرب جائیں گے ۔چینی وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کا بھی دورہ کریں گے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں