نسلی فسادات ،بھارتی ریاست منی پورمیں کرفیونافذ،انٹرنیٹ سروس معطل

نسلی فسادات ،بھارتی ریاست منی  پورمیں کرفیونافذ،انٹرنیٹ سروس معطل

نیودہلی (اے ایف پی)بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات اورپرتشددریلیوں کے بعد کرفیونافذ کردیا گیا۔۔۔

جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق منی پور میں گزشتہ ایک سال سے ہندواکثریتی ریاست میں عیسائی برادری کے وقفے وقفے سے حملوں کا سلسلہ جاری تھا جس کے بعد کچھ عرصہ سے جھڑپیں شروع ہوگئیں اورگزشتہ ہفتے کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں