ٹرمپ کا کملا ہیرس کیساتھ ایک اور مباحثہ کرنے سے انکار
واشنگٹن(رائٹرز)امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار کملاہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثہ کرنے سے انکار کردیا۔
سوشل میڈیا پر بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا ایک مباحثہ بائیڈن اور دوسرا کملا کے ساتھ ہوا۔سابق امریکی صدر کا کہنا تھا اب کوئی تیسرا مباحثہ نہیں ہوگا۔