وسطی یورپ:طوفان بورس سے تباہی ،ہلاکتوں کی تعداد 15ہوگئی

وسطی یورپ:طوفان بورس سے تباہی ،ہلاکتوں کی تعداد 15ہوگئی

ویانا(اے ایف پی)وسطی یورپ میں طوفان بورس کے نتیجے میں سیلاب سے کئی ڈیم ٹوٹ گئے ، بجلی منقطع ،کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ۔۔۔

 آسٹریا، چیک ریپبلک، ہنگری، رومانیہ اور سلوواکیہ میں غیر معمولی طور پر شدید بارشیں ہوئیں ، ہنگری میں یورپ کا دوسرا بڑا دریا دونا بے اُبل پڑا۔چیک ری پبلک سے 10ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا جبکہ چیک ریپبلک اور پولینڈ میں ہزاروں گھروں کو نقصان پہنچا، پل بہہ گئے ،بجلی کی فراہمی متاثر ہو ئی۔ حکام نے چیک ریپبلک، سلوواکیہ، پولینڈ، جرمنی اور آسٹریا میں شدید بارشوں کا ریڈ الرٹ جاری کر دیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں