ایرانی حملے کی مذمت ،ہم اسرائیل کیساتھ ہیں :برطانیہ

ایرانی حملے کی مذمت ،ہم  اسرائیل کیساتھ ہیں :برطانیہ

لاہور ،لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے وزیر اعظم سر کیئرسٹارمر نے کہاہے کہ برطانیہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے ۔

برطانوی وزیر اعظم نے ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ لبنان کی صورتحال سنگین ہے ، برطانوی شہری وہاں سے نکل جائیں ۔ برطانوی وزیر اعظم نے اسرائیلی ہم منصب نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اورمشرق وسطیٰ کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ،ان کا کہناتھاکہ برطانیہ اسرائیل کے ساتھ کھڑ اہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں