پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف کیلئے اعزاز، ہیومنیٹیرین ایوارڈ سے نوازا گیا
کیلیفورنیا(آن لائن)پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر آصف محمود کو سدرن کیلیفورنیا کی ہاسپیٹل ایسوسی ایشن کی جانب سے اس سال کے ہیومنیٹیرین ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
اس موقع پر ڈاکٹر آصف محمود کا کہنا تھا کہ بحیثیت ڈاکٹر اور انسانی حقوق ایکٹیوسٹ ان کے لیے یہ ایوارڈ بڑے اعزاز کی بات ہے۔ ڈاکٹر آصف کا کہنا تھاامریکا سمیت دنیا بھر میں سماجی انصاف کے لیے آواز اٹھاتا رہوں گا۔