ترکیہ :زلزلے کے جھٹکے شدت 6.1 ریکارڈ

ترکیہ :زلزلے کے جھٹکے  شدت 6.1 ریکارڈ

استنبول(اے ایف پی،رائٹرز )ترکیہ کے مشرقی علاقوں میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

 ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی اتھارٹی کے مطابق مشرقی صوبے ملاتیا میں 5.9 شدت کا زلزلہ آیا ۔ادھر یورپی بحیرۂ روم کے زلزلہ پیما مرکز ای ایم ایس سی کا کہنا تھا زلزلے کی گہرائی زیر زمین 9 کلو میٹر تھی۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں