کیوبا:بجلی کا بریک ڈاؤن، ملک کا بیشتر حصّہ اندھیرے میں ڈوب گیا

کیوبا:بجلی کا بریک ڈاؤن، ملک کا  بیشتر حصّہ اندھیرے میں ڈوب گیا

ہوانا (اے ایف پی)کیوبا میں ملک کے سب سے بڑے پاور پلانٹ کے بند ہونے کے باعث بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا جس کے بعد ملک کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم ہو گیا ۔

 دارالحکومت ہوانا میں ہسپتالوں میں بجلی کی بحالی شروع ہو چکی لیکن زیادہ تر علاقے اب بھی بجلی سے محروم ہیں۔گرڈ آپریٹر کا کہنا تھا تیل سے چلنے والے کم از کم 5 پیداواری پلانٹس جلد  بجلی بحال کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔سمندری طوفان ملٹن کے باعث پاور پلانٹس تک ایندھن پہنچانے میں مشکلات پیش آئی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں