سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل فروخت کرنیکی ممکنہ ڈیل منظور کر لی : پینٹاگان

سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل فروخت کرنیکی ممکنہ ڈیل منظور کر لی : پینٹاگان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزارت دفاع نے سعودی عرب کو ’’ٹاؤ‘‘ میزائل فروخت کرنے کی ممکنہ ڈیل کی منظوری دے دی۔

اس سے قبل امریکی ڈیفنس سکیورٹی ایجنسی نے سعودی عرب کو 50 کروڑ ڈالر کا فوجی ساز و سامان فروخت کرنے کے ممکنہ پیکیج کی منظوری دی تھی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں