فلپائن :سمندری طوفان ،ہلاکتوں کی تعداد 110سے متجاوز

فلپائن :سمندری طوفان ،ہلاکتوں  کی تعداد 110سے متجاوز

منیلا (اے ایف پی)فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی کے باعث اب تک 110 افراد مختلف حادثات میں ہلاک ہو چکے ۔

 24 اکتوبر کو فلپائن سے ٹکرانے والے طوفان  کے باعث رہائشی علاقوں میں سیلاب اور شدید بارشوں  سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ، پانی جمع ہونے سے شہری گھروں کی چھتوں پر محصور ہو کر رہ گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں