حریت رہنما یاسین ملک جیل سے ہسپتال منتقل

 حریت رہنما یاسین ملک  جیل سے ہسپتال منتقل

سرینگر(آئی این پی )حریت رہنما یاسین ملک کو جیل سے نئی دہلی کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے ترجمان رفیق ڈار کا کہنا ہے ۔۔

کہ یاسین ملک کو طبی سہولیات میسر نہیں تھیں، انہوں نے جیل حکام کے رویے کیخلاف بھوک ہڑتال بھی کی تھی۔ بھارتی حکومت سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں