جاپانی سٹارٹ اپ سپیس ون کمپنی اپنا دوسراراکٹ لانچ کرنے میں بھی ناکام

جاپانی سٹارٹ اپ سپیس ون کمپنی اپنا  دوسراراکٹ لانچ کرنے میں بھی ناکام

ٹوکیو (اے ا یف پی)جاپان کی کمپنی سپیس ون دوسراراکٹ لانچ کرنے میں بھی ناکام ہوگئی ۔

18 میٹر طویل کائیروس نمبر 2 سالڈ فیول راکٹ نے کشیموٹو واکایاما پریفیکچر میں کمرشل سپیس پورٹ سے پرواز کرنا تھی لیکن تکنیکی خرابی کے باعث پرواز کو تقریبا ً 20 منٹ پہلے منسوخ کرنا پڑ گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں