امریکا نے گوانتا نامو بے جیل سے 2ملیشیائی باشندوں کو رہا کردیا

امریکا نے گوانتا نامو بے جیل سے  2ملیشیائی باشندوں کو رہا کردیا

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکا نے گوانتا نامو بے جیل سے 2ملیشیائی باشندوں کوامریکا منتقل کردیا جہاں سے انہیں اپنے وطن جانے دیاجائیگا ۔۔

جبکہ اب بھی 27قیدی کیوبا میں امریکی اڈے پر قید ہیں ۔امریکا لائے جانیوالے ملیشیائی باشندوں محمد فارک بن امین اور محمد نذیر بن لیپ نے قتل، جان بوجھ کر سنگین جسمانی چوٹ پہنچانے ، سازش اور املاک کو تباہ کرنے جیسے متعدد جرائم کا اعتراف کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں