سری نگر :انتظامیہ نے میرواعظ عمر فاروق کونماز جمعہ سے روک دیا

سری نگر :انتظامیہ نے میرواعظ  عمر فاروق کونماز جمعہ سے روک دیا

سرینگر (اے پی پی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے مسلط کردہ انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق کومسلسل تیسرے ہفتے گھرمیں نظر بند کر کے۔۔۔

 نما ز جمعہ کی ادائیگی کیلئے جامع مسجد جانے سے روک دیا۔ پولیس نے سری نگر کے علاقے نگین میں میر واعظ عمر فاروق کی رہائش گاہ کا مرکزی دروازہ نماز جمعہ سے قبل بند کردیا۔ اور انہیں اہم دینی فریضے کی ادائیگی کیلئے باہر نہیں آنے دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں