سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلئے پولیو ویکسین لازمی قرار
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے پولیو ویکسین لازمی قرار دے دی گئی۔پاکستان، افغانستان، کینیا، کانگو اور موزمبیق کے مسافر کیلئے۔۔
ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا۔ اکاگا کے مطابق احکامات کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی اور سخت سزائیں دی جائیں گی۔