کینیڈا کی شام پر عائد پابندیوں میں نرمی، سفیر کی تقرری کا اعلان

کینیڈا کی شام پر عائد پابندیوں  میں نرمی، سفیر کی تقرری کا اعلان

اوٹاوا(اے پی پی)کینیڈا نے شام کے خلاف مالی پابندیوں میں نرمی اور سفیر کی تقرری کا اعلان کیا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ شام کے مرکزی بینک کے ذریعے رقوم بھیجنے کی اجازت دینے کیلئے پابندیوں میں نرمی کی جائے گی۔ پابندیوں میں نرمی سے تعمیر نو کی کوششوں اور بحالی میں مدد ملے گی۔شام کیلئے کینیڈا کے خصوصی  ایلچی عمر الغبرا نے کہا ہے کہ شام میں شہریوں کا تحفظ کیا جائے ، تمام مذہبی اور نسلی گروہوں کے وقار اور انسانی حقوق برقرار رکھے جائیں ، مجرموں سے جواب طلبی کی جائے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں