شمالی کوریا کا جدید ترین طیارہ شکن میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا جدید ترین  طیارہ شکن میزائل کا تجربہ

سیول (اے ایف پی)شمالی کوریا نے جدید ترین طیارہ شکن میزائل کا تجربہ کر لیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے ملک کے جدید ترین اینٹی ایئرکرافٹ میزائل سسٹم کے تجربے کی نگرانی کی۔رپورٹس کے مطابق یہ تجربہ ایک ایسے سسٹم کی کارکردگی کا جائزہ لینے  کے لیے کیا گیا جس کی پیداوار پہلے ہی شروع ہو چکی ہے ۔میزائل کا تجربہ ایسے وقت میں کیا گیا جب روس کے سکیو رٹی چیف سرگئی شوئیگو کم جونگ ان سے بات چیت کیلئے پیانگ یانگ پہنچے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں