امریکی امداد میں کمی:آئندہ 4سال میں 63لاکھ انسانی اموات کا خدشہ

امریکی امداد میں کمی:آئندہ 4سال  میں 63لاکھ انسانی اموات کا خدشہ

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایچ آئی وی ایڈز کے خلاف امداد بحال نہ ہوئی تو آئندہ چار سال میں 63 لاکھ لوگ اس بیماری سے ہلاک ہو جائیں گے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اور ایڈز کی وبا نوے کی دہائی کی سطح پر لوٹ سکتی ہے ۔یو این ایڈز کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ونی بیانیما نے کہا کہ امریکا اس پروگرام کا سب سے بڑا عطیہ دہندہ تھا، امداد میں اچانک تخفیف تباہ کن ہو گی۔بیانیما نے وائٹ ہاؤس سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سمجھ بوجھ سے کام لینے کی اپیل بھی کی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں