پوپ فرانسس رسومات :50 سربراہان 10 بادشاہ ،130 غیر ملکی وفود شرکت کرینگے

 پوپ فرانسس رسومات :50 سربراہان 10 بادشاہ ،130 غیر ملکی وفود شرکت کرینگے

ویٹیکن سٹی(اے ایف پی) ویٹیکن نے کہا ہے کہ 50 سربراہان مملکت اور 10 بادشاہ پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں شرکت کرینگے۔۔

، بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کے روز پوپ کی آخری رسومات میں کم از کم 130 غیر ملکی وفود شریک ہوں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں