10 منٹ لیٹ ہونے سے بچ گئی، خاتون

10 منٹ لیٹ ہونے  سے بچ گئی، خاتون

نئی دہلی (دنیا مانیٹرنگ) ایئر انڈیا کے تباہ ہونے والے طیارے کی ایک مسافر خاتون صرف 10 منٹ لیٹ ہونے کی وجہ سے سوار نہ ہوسکیں۔۔

اور بچ گئیں۔حادثے کے بعد خوش قسمت خاتون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب ہونے کے بعد وہ کانپ گئی تھیں۔ بھومی چوہان نامی یہ خاتون جنہیں فلائٹ AI-171 میں لندن جانا تھا، تاہم 10 منٹ تاخیر سے پہنچنے پر فلائٹ مس ہوگئی اور اس وجہ سے وہ المناک حادثے میں محفوظ رہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں