یوکرینی ڈرون حملے میں 3روسی شہری ہلاک

یوکرینی ڈرون حملے  میں 3روسی شہری ہلاک

خارکیف (اے ایف پی)یوکرینی ڈرون حملے میں3روسی شہری ہلاک ہو گئے ، ماسکو کے مطابق روسی ایئر ڈیفنس نے یوکرین کے 155 ڈرون مار گرائے۔

 جبکہ روس نے مشرقی یوکرین کے شہر خارکیف میں زچگی مرکز کو نشانہ بنایا، جس میں 9 افراد زخمی ہو گئے ۔بحیرہ اسود کے کنارے یوکرینی بندرگاہی شہر اوڈیسا میں بھی روسی حملے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں