کینیڈا :بیروزگاری کی شرح کم ہو کر 6.9 فیصد ہو گئی

کینیڈا :بیروزگاری کی شرح  کم ہو کر 6.9 فیصد ہو گئی

مونٹریال (اے ایف پی)کینیڈا میں جون کے دوران بیروزگاری کی شرح معمولی کمی کے بعد 6.9 فیصد ہوگئی، جبکہ ہول سیل و ریٹیل، مینوفیکچرنگ اور صحت کے شعبوں میں ملازمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔

سرکاری ادارے اسٹیٹسٹکس کینیڈا کے مطابق گزشتہ ماہ 83ہزار  100  نئی ملازمتیں پیدا ہوئیں، جن میں زیادہ تر جز وقتی تھیں۔ہول سیل و ریٹیل میں 34ہزار جبکہ صحت و سماجی بہبود میں 17ہزار نئی نوکریاں پیدا ہوئیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں