صدرٹرمپ کی یورپی یونین میکسیکو کو 30 فیصدٹیکس کی دھمکی
واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ نے ہفتے کو میکسیکو اور یورپی یونین پر 30 فیصد درآمدی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔
ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بیان میں کہا کہ میکسیکو سے منشیات کی سمگلنگ اور یورپی یونین کے ساتھ تجارتی عدم توازن کے باعث یہ ٹیکس یکم اگست سے نافذ ہو سکتے ہیں۔