عراق :تیل کے کنوؤں پر ڈرون حملے ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عراق :تیل کے کنوؤں پر ڈرون حملے ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ہیوسٹن (رائٹرز)عراقی کردستان میں تیل کے کنوؤں پر مسلسل چوتھے روز ڈرون حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ۔۔

، جس سے خطے میں جاری کشیدگی کے باعث تیل کی فراہمی میں خطرے کا خدشہ بڑھ گیا ہے ۔جمعرات کو برینٹ خام تیل کی قیمت 84 سینٹ یا1.23 فیصدبڑھ کر فی بیرل 69.36 ڈالر تک پہنچ گئی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت میں 1.04 ڈالر 1.57 فیصد اضافے سے فی بیرل 67.42 ڈالر پر پہنچ گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں