شمالی کوریا :نئے سیاحتی مقام پر غیر ملکیوں کی آمد پر پابندی

شمالی کوریا :نئے سیاحتی مقام  پر غیر ملکیوں کی آمد پر پابندی

سیول (اے ایف پی) شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحلی علاقے میں قائم ونسان کالما کوسٹل ٹورسٹ زون میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد پر عارضی پابندی لگا دی ۔

 شمالی کوریا نے مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔یہ ساحلی ریزورٹ گزشتہ ماہ مقامی سیاحوں کیلئے کھولا گیا تھا ، اس میں لگ بھگ20ہزارافراد کی میزبانی کی صلاحیت موجود ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں