افریقا میں 1 ارب افراد مضر طریقوں سے کھانا پکانے پر مجبور

افریقا میں 1 ارب افراد مضر  طریقوں سے کھانا پکانے پر مجبور

پیرس (اے ایف پی) عالمی توانائی ایجنسی کے مطابق ایک ارب افریقی کھلی آگ یا مضر ایندھن سے کھانا پکاتے ہیں، جو صحت اور ماحول کے لیے خطرہ ہے ۔

 رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ طریقہ کار ہر سال اتنی گرین ہاؤس گیسز پیدا کرتا ہے جتنا فضائی صنعت سے ہوتا ہے ۔ ایجنسی نے اسے افریقا میں ایک بڑی ناانصافی قرار دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں