امریکا:جرائم میں ملوث 8 بھارتی نژاد افراد کی ضمانت مسترد
واشنگٹن (اے پی پی)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں اغوا، تشدد اور بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار 8 بھارتی نژاد افراد کی ضمانت کی۔۔۔
درخواستیں مسترد کر دی گئیں، اگلی سماعت 24 جولائی کو ہوگی۔ حکام کے مطابق گرفتار افراد کا تعلق ایک خطرناک گینگ سے ہے ، وہ عمر قید کا سامنا کر سکتے ہیں۔