برطانیہ کا پانی کے نظام میں بڑی انتظامی اصلاحات کا اعلان

برطانیہ کا پانی کے نظام میں بڑی انتظامی اصلاحات کا اعلان

لندن (اے ایف پی)برطانوی حکومت نے پانی کے نظام میں بڑی انتظامی اصلاحات کا اعلان کر دیا۔ ما نے کہا کہ ہمارا پانی کا نظام ٹوٹ چکا ہے ۔

 آزاد واٹر کمیشن کی رپورٹ میں نجی کمپنیوں کی کارکردگی اور ناکامی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ حکومت آف واٹ کو ختم کر کے نیا طاقتور ریگولیٹر ادارہ بنائے گی جو صارفین، سرمایہ کاروں اور ماحول کے تحفظ کو یقینی بنائے گا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کارپوریٹ لالچ اور مالی بے ضابطگیاں اس بحران کی جڑ ہیں۔

ا

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں