مودی کیا بولیں گے ؟راہول پھربرس پڑے

مودی کیا بولیں گے ؟راہول پھربرس پڑے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرمپ کے پاک بھارت سیز فائر کرانے کے بیانات پر کانگریس رہنما اور۔۔

لوک سبھا میںاپوزیشن لیڈر راہول گاندھی وزیراعظم نریندر مودی پر پھربرس پڑے ، اور امریکی صدرکے جنگ بندی دعوئوں پر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھا دیا۔راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بیان کیسے دے سکتے ہیں؟ کیا بولیں گے ؟ ٹرمپ نے 25 بار دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جنگ بندی کا اعلان کیا ، ٹرمپ کون ہوتا ہے ، یہ کام اس کا نہیں ہے مگر وزیراعظم مودی نے ایک بار بھی جواب نہیں دیا ، یہی سچائی ہے جو چھپ نہیں سکتی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں