روس کا جواب : یورپی یونین کے مزید نمائندوں پر سفری پابندیاں لگادیں

روس کا جواب : یورپی یونین کے مزید نمائندوں پر سفری پابندیاں لگادیں

ماسکو (اے پی پی)روس نے یورپی یونین کے اداروں، رکن ممالک اور دیگر یورپی ممالک کے نمائندوں پر سفری پابندیوں کی فہرست میں توسیع کر دی ہے ۔۔

 شنہوا کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ اس فہرست میں قانون نافذ کرنے والے اداروں، حکومتی و تجارتی تنظیموں کے نمائندے اور یورپی یونین کے رکن ممالک و دیگر مغربی ممالک کے وہ شہری شامل ہیں جو یوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے ، روس کی علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں