سویڈن :اردنی پائلٹ کو زندہ جلانے کے کیس میں مجرم کو عمر قید

 سویڈن :اردنی پائلٹ کو زندہ  جلانے کے کیس میں مجرم کو عمر قید

سٹاک ہوم(اے ایف پی)سویڈش عدالت نے داعش کے ہاتھوں 2015 میں زندہ جلائے گئے اردنی پائلٹ ماز القصاصبے کے قتل میں شریک جہادی اسامہ کریم کو۔۔

عمر قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے اسے شدید جنگی اور  دہشت گردی کے جرائم میں قصوروار ٹھہرایا۔ کریم پر پیرس اور برسلز حملوں میں بھی ملوث ہونے کے مقدمات چل رہے ہیں۔ پائلٹ کے اہلخانہ کو 8ہزار200ڈالر معاوضہ بھی دینے کا حکم دیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں