دفاعی نظام کی فوری ترسیل بھارتی مشیر سلامتی روس پہنچ گئے

 دفاعی نظام کی فوری ترسیل   بھارتی مشیر سلامتی روس پہنچ گئے

ماسکو ( رائٹرز )بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول تیل کی خریداری اور دفاعی تعاون پر بات چیت کے لیے روس پہنچ گئے ۔۔

 ، مذاکرات میں S-400 فضائی دفاعی نظام کی بھارت کو فوری ترسیل کا معاملہ بھی شامل ہے اور ممکنہ طور پر روسی صدر ولادیمیر پو ٹن کے بھارت کے دورے پر بھی گفتگو کا امکان ہے ۔ دوول کے بعد بھارتی وزیرِ خارجہ ایس۔ جے شنکر بھی آئندہ ہفتوں میں روس کا دورہ کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں