سوڈانی فضائیہ کی بمباری، اماراتی طیارہ تباہ ، کولمبیائی اجرتی فوجی سوار تھے :سوڈان

 سوڈانی فضائیہ کی بمباری، اماراتی طیارہ  تباہ ، کولمبیائی اجرتی فوجی سوار تھے :سوڈان

پورٹ سوڈان (اے ایف پی)سوڈان کی فضائیہ نے بدھ کو دارفور کے نیالا ایئرپورٹ پر بمباری کرکے ایک اماراتی طیارے کو مکمل\تباہ کر دیا۔۔

طیارے میں کولمبیائی اجرتی فوجی سوار تھے ۔ نیالا ایئرپورٹ پیراملٹری ریپڈ سپورٹ فورسزکے قبضے میں ہے ، جس کے خلاف سوڈانی فوج اپریل سے برسرِ پیکار ہے ۔سوڈانی فوج نے کئی بار الزام لگایا ہے کہ متحدہ عرب امارات ریپڈ سپورٹ فورس کو اسلحہ و ڈرون فراہم کر رہا ہے ، جس کی ابوظہبی نے تردید کی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں