چین نے سمندر سے خلا میں سیٹلائٹ لانچ کردیا
شانڈانگ(دنیا مانیٹرنگ)چین نے سمندر سے خلا میں سیٹلائٹ لانچ کردیا۔مشرقی صوبے شانڈانگ سے 11 سیٹلائٹ کے ہمراہ سمارٹ ڈریگن تھری راکٹ خلامیں بھیجا گیا۔لانچ سنٹرکے مطابق یہ ایس ڈی تھری راکٹ کا چھٹا مشن ہے ۔ سیٹلائٹ لانچ
چین نے سمندر سے خلا میں سیٹلائٹ لانچ کردیا۔مشرقی صوبے شانڈانگ سے 11 سیٹلائٹ کے ہمراہ سمارٹ ڈریگن تھری راکٹ خلامیں بھیجا گیا۔لانچ سنٹرکے مطابق یہ ایس ڈی تھری راکٹ کا چھٹا مشن ہے ۔