نیٹو،یورپی یونین و دیگر ممالک کا آرمینیا آذربائیجان امن معاہدے کا خیرمقدم

 نیٹو،یورپی یونین و دیگر ممالک کا آرمینیا آذربائیجان امن معاہدے کا خیرمقدم

برسلز (اے ایف پی)نیٹو، یورپی یونین ،ترکیہ و دیگر ممالک نے آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان دہائیوں پر محیط تنازع کے خاتمے کیلئے امریکی ثالثی میں طے پانے والے امن معاہدے کو اہم پیشرفت قرار دیا ۔

 نیٹو کی ترجمان ایلیسن ہارٹ نے کہا ہم امن کی جانب پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہیں ،صدر ٹرمپ کی امن میں سرمایہ کاری پر ان کے شکر گزار ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں