افغانستان میں خواتین عزت و حقوق سے محروم :اقوام متحدہ

افغانستان میں خواتین عزت  و حقوق سے محروم :اقوام متحدہ

نیو یارک (دنیا مانیٹرنگ)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے چار سال بعد افغان خواتین اور لڑکیاں اپنے بنیادی حقوق اور عزت سے محروم ہو چکی ہیں۔

 یو این رپورٹ میں کہا گیا کہ طالبان ایک ایسے معاشرے کے قیام کے قریب ہیں جہاں خواتین  کو عوامی زندگی سے مکمل طور پر نکال دیا گیا ہے ۔ رپورٹ میں اسے دنیا میں خواتین کے حقوق کا سب سے بڑا بحران قرار دیتے ہوئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں