آسٹریلیا :2کروڑ60 سال پرانا شارک نما وہیل فوسل دریافت
سڈنی (اے ایف پی) آسٹریلوی سائنسدانوں نے ایک نیا وہیل فوسل دریافت کیا ہے جو 2کروڑ60 سال پہلے سمندروں میں رہتا تھا۔۔
جانجوکیٹس ڈلارڈی نامی یہ وہیل شارک کی طرح تیز اور خطرناک شکار ی تھا۔ یہ ڈولفن کے برابر سائز اور بڑی آنکھوں و تیز دانتوں والا تھا۔یہ دریافت قدیم وہیلوں کی نشوونما اور ارتقا کو سمجھنے میں مددگار ثابت ہوگی۔