جنوبی کوریا:بدعنوانی الزامات سابق خاتون اول گرفتار

جنوبی کوریا:بدعنوانی الزامات  سابق خاتون اول گرفتار

سیول (اے ایف پی)جنوبی کوریا میں سابق صدر یون سوک یول کی اہلیہ کم کیون ہی کو بدعنوانی اور ۔۔

سٹاک مارکیٹ میں  مداخلت کے الزامات پر گرفتار کر لیا گیا۔ پراسیکیوشن نے بدھ کو ان کی سابق حکمران جماعت ’پیپل پاور پارٹی‘ کے دفاتر پر بھی چھاپہ مارا۔ یہ ملکی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ سابق صدر اور خاتون اول دونوں جیل میں ہیں۔ اپوزیشن نے گرفتاری کو سیاسی انتقام قرار دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں