امریکا کاافغان امدادی فنڈز کے غلط استعمال کا الزام، اقوام متحدہ کی تردید

امریکا کاافغان امدادی فنڈز کے غلط  استعمال کا الزام، اقوام متحدہ کی تردید

کابل (اے ایف پی) امریکی واچ ڈاگ( SIGAR )نے الزام عائد کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکام نے اقوامِ متحدہ کے۔۔۔

 بعض اہلکاروں سے ملی بھگت کر کے امدادی فنڈز اپنی مرضی کے گروپوں کو منتقل کرائے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان دباؤ، دھمکی، این جی اوز پر کنٹرول اور کمیشن کے ذریعے امداد کا رخ موڑتے ہیں۔ اقوامِ متحدہ نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امداد کی شفاف ترسیل کے لیے سخت اقدامات کیے گئے ہیں، تاہم افغانستان میں امداد کی فراہمی ایک پیچیدہ عمل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں