روس نے رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز پر پابندی عائد کر دی

روس نے رپورٹرز ودآؤٹ  بارڈرز پر پابندی عائد کر دی

ماسکو (اے ایف پی)روس نے رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز پر پابندی عائد کر دی ، روس نے آزاد صحافت کے عالمی نگراں ادارے کو ناپسندیدہ تنظیم قرار دیدیا۔۔۔

، جس کے بعد ادارے کی روس میں سرگرمیاں غیر قانونی ہو گئی ہیں۔ وزارت انصاف کے مطابق یہ اقدام قومی سلامتی کے قانون کے تحت کیا گیا ہے ۔ واضح رہے آر ایس ایف نے روسی صحافیوں کی گرفتاریوں پر بیانات جاری کیے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں