بٹ کوائن قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، 1لاکھ 24ہزارڈالر سے تجاوز

بٹ کوائن قیمت تاریخ کی بلند ترین  سطح پر ، 1لاکھ 24ہزارڈالر سے تجاوز

ٹوکیو(اے ایف پی)ایشیائی مارکیٹس میں بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار تاریخ کی بلند ترین سطح1لاکھ 24ہزار ڈالر کی حد عبور کر گئی۔۔

۔امریکی قانون سازی میں سازگار اقدامات اور امریکی سٹاک مارکیٹس میں اضافے نے کرپٹو کرنسی کو نئی بلندیوں تک پہنچایا، بعد ازاں قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں