شمالی یورپ میں گرمی کی لہر انسانی سرگرمیوں کا نتیجہ، ماہرین

شمالی یورپ میں گرمی کی لہر  انسانی سرگرمیوں کا نتیجہ، ماہرین

اسٹاک ہوم (اے ایف پی)ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی موسمیاتی تبدیلی نے شمالی یورپ میں حالیہ گرمی کی لہر کو 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ شدید کر دیا۔۔

 فن لینڈ، ناروے اور سویڈن میں جولائی کے آخر میں درجہ حرارت 30 ڈگری سے تجاوز کر گیا۔تحقیق کے مطابق کاربن کے اخراج نے اس طرح کے موسم کو کم از کم دس گنا زیادہ ممکن بنا دیا ہے ۔ گرمی کے باعث ہسپتالوں میں رش، جنگلات میں آگ، آبی حیات میں خلل اور چرواہوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں