لندن :نوجوانوں کا ’سکریم تھراپی‘ سے ذہنی دباؤ کم کرنے کا تجربہ

لندن :نوجوانوں کا ’سکریم تھراپی‘ سے ذہنی دباؤ کم کرنے کا تجربہ

لندن(اے ایف پی)لندن کے پارک میں درجنوں نوجوان ‘سکریم تھراپی’ کے لیے جمع ہوئے ، جس میں زور زور سے چیخ کر ذہنی دباؤ سے نجات حاصل کی جاتی ہے ۔۔۔

یہ طریقہ کار ٹک ٹاک پر مقبول ہو کر امریکا سے برطانیہ پہنچا ہے ۔ 23 سالہ رابی کا کہنا تھا کہ چیخنا بہت سکون دہ تھا اور انہیں احساس ہوا کہ وہ کتنے جذبات اندر رکھے ہوئے تھے ۔ اس پروگرام کی منتظم مونا شریفی کی ٹک ٹاک پر اپیل کے بعد ہزاروں نوجوان جمع ہوئے ۔ گزرنے والے لوگ شرکا کو حیرت سے دیکھتے رہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں