ایران :قاتل کو سر عام پھانسی

ایران :قاتل کو سر عام پھانسی

تہران(اے ایف پی) ایران کے جنوب مغربی علاقے یاسوچ میں ڈاکٹر داؤ دی کے قاتل کو سر عام پھانسی دیدی گئی۔۔۔

صوبائی پراسیکیوٹر وحید موسویان نے کہا کہ یہ سزا سماجی امن بگاڑنے والوں کیلئے پیغام ہے ۔واضح رہے ایران دنیا میں چین کے بعد سب سے زیادہ پھانسیاں دینے والا ملک ہے ،زیادہ تر سزائیں جیلوں میں دی جاتی ہیں، تاہم کبھی کبھار سر عام پھانسی بھی دی جاتی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں