2 پولیس افسر وں کے تقرر و تبادلے اظہر جاوید ایس پی ڈولفن لاہور تعینات
لاہور (کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 2 پولیس افسر وں کے تقرر و تبادلے کردئیے ہیں۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق میں اظہر جاوید کو ایس پی ڈولفن لاہور کی خالی سیٹ پر تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ محمد معصوم کو اے آئی جی ویلفیئر پنجاب تعینات کیاگیا ہے ۔ آئی جی پنجاب نے دونوں افسر وں کوفوری عہدے پر رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔