آج قوم سے خطاب کرینگے

 آج قوم سے خطاب کرینگے

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ آج بدھ کی شب 9 بجے قوم سے براہ راست ٹیلی ویژن خطاب کریں گے۔۔۔

 اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پیغام میں ٹرمپ نے کہا جنوری میں اقتدار سنبھالنے کے بعد امریکا کیلئے یہ سال شاندار ثابت ہوا۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ملک نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں ، آنے والا وقت اس سے بھی بہتر ہوگا۔ ٹرمپ نے عوام سے خطاب سننے کی اپیل کرتے ہوئے کہا امریکا کا مستقبل روشن اور مضبوط ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں