روسی صدر کا خادم حرمین شریفین کے نام نیک تمناؤ ں کا پیغام

روسی صدر کا خادم حرمین شریفین  کے نام نیک تمناؤ ں کا پیغام

ریاض(اے پی پی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو روسی صدر پیوٹن نے نیک تمناؤں پر مبنی پیغام ارسال کیا ہے ۔یہ پیغام نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید الخریجی نے ریاض میں وزارت خارجہ کے دفتر میں روسی وفاق کے۔۔۔

 سعودی عرب میں سفیر سرگئی کوزلوف سے ملاقات کے دوران وصول کیا۔مکتوب میں روسی صدر نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اورمملکت کی قیادت اور قوم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں