بونڈائی بیچ حملہ:آسٹریلوی وزیر اعظم کارائل انکوائری کمیشن قائم کرنیکاا اعلان

بونڈائی بیچ حملہ:آسٹریلوی وزیر اعظم  کارائل انکوائری کمیشن قائم کرنیکاا اعلان

سڈنی (اے ایف پی)آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز نے اعلان کیا ہے کہ بونڈائی بیچ پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کیلئے رائل کمیشن قائم کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح سماجی اتحاد اور ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔

آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز نے اعلان کیا ہے کہ بونڈائی بیچ پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کیلئے رائل کمیشن قائم کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح سماجی اتحاد اور ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں