بھارت:ماحولیاتی تنظیم پر غیرملکی فنڈز کے غلط استعمال کا الزام

بھارت:ماحولیاتی تنظیم پر غیرملکی  فنڈز کے غلط استعمال کا الزام

نئی دہلی(اے ایف پی)بھارت نے ماحولیاتی تنظیم پر غیرملکی فنڈز کے غلط استعمال کا الزام لگایا ہے ۔ ماحولیاتی تبدیلی کے لیے سرگرم ادارے ستت سمپدا نے حکام کی جانب سے غیرملکی فنڈز کے غلط استعمال کے الزامات کو مسترد کردیا ہے ۔

بھارت نے ماحولیاتی تنظیم پر غیرملکی فنڈز کے غلط استعمال کا الزام لگایا ہے ۔ ماحولیاتی تبدیلی کے لیے سرگرم ادارے ستت سمپدا نے حکام کی جانب سے غیرملکی فنڈز کے غلط استعمال کے الزامات کو مسترد کردیا ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں