وینزویلا :عبوری صدر کا سیاسی قیدیوں کیلئے عام معافی کا اعلان

وینزویلا :عبوری صدر کا سیاسی  قیدیوں کیلئے عام معافی کا اعلان

کراکس(اے ایف پی)وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز نے عام معافی کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد ملک میں 1999 سے لے کر آج تک سیاسی قید میں موجود افراد کو رہا کرنا ہے۔

روڈریگز نے کہا کہ یہ قانون ملک میں دراڑیں بھرنے ، انصاف کی بحالی کیلئے ضروری ہے ۔ انہوں نے مشہور ایل ہیلی کوائیڈ جیل کو بھی بند کرنے اور اسے کھیل، ثقافتی اور سماجی مرکز میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں